254

تھوہا محرم خان مین چوری کی واردات،چور نقدی اور موبائل لے اڑے

تھوہا محرم خان(محمد الیاس شاہ)تھوہا محرم خان میں چوری کی واردات چور نقدی اور قیمتی موبائل لے اڑے ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل

تلہ کنگ کے موضع تھوہا محرم خان میں گزشتہ رات نامعلوم چور تین دوکانوں کے تالے توڑکرصفدر نامی دوکاندارکی دوکان سے نقدی اورنعیم موبائل شاپ سے قیمتی موبائل اور نقدی جبکہ حاجی ممتاز کی دوکان سے نقدی لے کر فرار ہو گئے ہیں۔اہل علاقہ سراپا احتجاج ،انتظامیہ سے فوری کاروائی کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں