267

ایس ایچ او کی طرف سے صحافی کو دھمکیاں دینے پر صحافتی برادری کا اجلاس

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)ایس ایچ او کی طرف سے صحافی کو دھمکیاں دینے پر صحافتی برادری کا اجلاس،کمیٹی تکشیل،
0
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ کی جانب سے صحافی سید الیاس شاہ کودھمکیاں دینے پر تلہ گنگ کے صحافیوں کا مزمتی اجلاس ہوا،جس میں صحافی کو دھمکیاں دینے کی شدید مزمت کی گئی،اور قاضی عبدالقادر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی جو کہ ضلع بھر کے صحافتی برادری سے رابطہ کر کے بھر پور احتجاج کا لائحہ عمل تیار کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں