342

مسجد منصب خان بدھڑ کیلئے ایک کنال اراضی وقف کی ،جبکہ مقامی گروپ سیاسی پر دھانوں کی سرپرستی میں کروڑوں کی مالیتی کمرشل پراپرٹی ہتھیانے کیلئے کمر بستہ ہوچکی ہے مالک اراضی ملک ہاشم خان

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)مسجد منصب خان بدھڑ کیلئے ایک کنال اراضی وقفت کی جبکہ مقامی گروپ سیاسی پر دھانوں کی سرپرستی میں کروڑوں کی مالیتی

کمرشل پراپرٹی ہتھیانے کیلئے کمر بستہ ہوچکی ہے مالک اراضی ملک ہاشم خان۔تفصیلات کے مطابق ملک ہاشم خان نے اپنے بیان میں بتایا تھانہ ٹمن چوکی میال کی حدود میانوالی روڈ بدھڑ کے مقام پر ہاشم خان کے والد مرحوم منصب خان نے جامع مسجد منصب خان بدھڑ کیلئے ایک کنال اراضی وقفت کی مذکورہ جگہ برلبے سڑک لاکھوں روپے فی مرلہ کمرشل جگہ ہے جہاں مسجد تعمیر ہونے کے بعد مقامی قبضہ گروپ نے اراضی پر قبضہ کرنے کیلئے متحرک ہو گئی ہے جنکو مقامی ایم پی اے شہریار اعوان کی سیاسی پشت پناہی مکمل طور پر حاصل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں