300

تلہ گنگ میانوالی روڈ پر حادثہ ،ایک جانبحق تین افراد زخمی

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر حادثہ ایک جانبحق تین افراد زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ کے موضع بلال آباد کے قریب ایمبولینس مخالف سمت سے آنے والی مسافر بس سے ٹکرا گئی ۔جس کے نتیجے میں ایمبولینس ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق اور تین افراد شدیدزخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا۔واضع رہے کہ حادثہ تیز رفتار ی اور غلط اوور ٹیکنگ کی وجہ سے پیش آیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں