209

کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسو سی ایشن کی ہدایت پر ضلع چکوال کے تمام کیمسٹوں نے مکمل ہڑتال ، تمام ادویات کی دکانیں بند

چکوال( نمائندہ بے نقاب)کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسو سی ایشن کی ہدایت پر

ضلع چکوال کے تمام کیمسٹوں نے مکمل ہڑتال کی ، تمام ادویات کی دکانیں بند رہیں جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ کیمسٹ برادری اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہے، پنجاب حکومت نے ڈرگ رولز میں تبدیلی کر کے کیمسٹوں کا ناطقہ بند کرنے کی کوشش کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں