185

محکمہ بہبو د آبا دی و فلا حی مر کز محلہ پیر بخا ری تلہ گنگ میں ولڈ ویمن ڈے کے حوا لے سے تقریب کا انعقا د۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بے نقاب)محکمہ بہبو د آبا دی و فلا حی مر کز محلہ پیر بخا ری تلہ گنگ میں ڈسٹرکٹ پا پو لیشن آ فیسر ملک وجا ہت علی اور سنٹر انجا رج زینب شیخ نے ولڈ ویمن ڈے

کے حوا لے سے تقریب کا انعقا د کیا جس میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے وا لی خوا تین کو مد عو کیا گیا ۔تقریب کے شر کا سے محکمہ صحت کی چئیر پر سن ڈا کٹر صفیہ ،ممتاز سما جی شخصیت رخشندہ بیگم ،شعبہ اد ویات کی ما ہر میڈم نسرین اور محک مہ پو لیس سے میڈم رخسا نہ نے خطا ب کیا ۔تمام مہما نوں نے خوا تین کے حقوق کے بارے میں آگا ہی فرا ہم کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں