218

ایم این اے حلقہ NA61سردار ممتاز خان ٹمن کا عوامی خدمت کا مشن جاری ۔حاجی اکرم اعوان نورال

تلہ گنگ ( نمائندہ بے نقاب) ایم این اے حلقہ NA61سردار ممتاز خان ٹمن کا عوامی خدمت کا مشن جاری ،ٹمن اور اس کے گردونواح کے علاقوں کے لیے لینڈ ریکارڈ آفس منظور کر والیا،

تفصیلات کے مطابق ٹمن کی معرود سیاسی وسماجی شخصیت حاجی اکرم اعوان نورال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردار ممتاز خانْ ٹمن نے اہلیان ٹمن کی سہولت کے لئے اراضی سنٹر منظور کروا کے اہل علاقہ کے دل جیت لئے ،سردار ممتاز خان ٹمن نے سیاست کوعبادت کا درجہ دیا ہو اہے،اور NA61کے عوام کی خدمت کا نصب العین ہے،بجلی ،پانی ،سڑکیں اور کالجز کے علاوہ بے پناہ ترقیاتی کام ان کی مرہون منت ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں