258

ٹریفک پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی کاوش رنگ لائی، تلہ گنگ پرانا اڈہ پر ٹریفک کنٹرول

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب) ٹریفک پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی کاوش رنگ لائی، تلہ گنگ پرانا اڈہ پر ٹریفک کنٹرول، عوامی و سماجی حلقوں اور ٹرانسپورٹرز کا خراج تحسین۔

تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس کے انتہائی ذمہ دار اور محنتی اے ایس آئی صابر بلوچ جن کو تلہ گنگ پرانا اڈہ پر تعینات کیا گیا ان کی تعیناتی سے بے ہنگم ٹریفک کنٹرول میں آگئی اور حادثات میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملی جبکہ کچھ باثر مافیہا سیاسی بنیادوں پر صابر بلوچ کو تلہ گنگ پرانا لاری اڈہ سے ٹرانسفر کرانا چاہتے ہیں جوکہ سراسر نا انصافی ہے ۔ٹرانسپورٹرز اور عوامی حلقوں نے ڈی پی او چکوال سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے محنتی پولیس آفیسر مزید یہاں تعینات کئے جائیں تاکہ بے ہنگم ٹریفک کنٹرول کی جاسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں