197

تلہ گنگ راولپنڈی روڈ پر موضع ٹہی کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرالے میں تصادم ۔موضع دودیال کا رہائشی جان بحق

تلہ گنگ راولپنڈی روڈ پر موضع ٹہی کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرالے میں تصادم ،موضع دودیال کا رہائشی جان بحق ۔

تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ راولپنڈی روڈ پر موضع ٹہی کے قریبدودیال کا رہائشی محمد ثاقب و لد محمد صدیق کاموٹر سائیکل کھڑے ٹرالے سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں شدید زخمی ہو گیا ، زخمی حالت میں اسے سٹی ہسپتال تلہ گنگ لے جایا گیا ،لیکن جانبر نہ ہو سکا،محمدثاقب گورنمنٹ ہائی سکول ٹہی میں جماعت نہم کا طالب تھا ،نونہار طالب کی ناگہانی وفات پر گورنمنٹ ہائی سکول ٹہی کے ہیڈ ماسٹر عبدالمالک نے مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں