284

یونین کونسل تھوہا محرم خا ن بجلی کے پول سے لوڈٹرالر موڑکاٹتے ہوئے ٹرالر کھائی میں جاگرا

تھوہا محر م خان (محمد الیاس حسین شاہ)یونین کونسل تھوہا محرم خان 58ڈھبہ ہرمل کے قریب ڈھوک داتا کی طرف سے آنے والا بجلی کے پول سے لوڈٹرالر موڑکاٹتے ہوئے ٹرالر کا پچھلا حصہ

گہری کھائی میں جاگراتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یونین کونسل تھوہا محرم خان 58ڈھبہ ہرمل کے قریب ڈھوک داتاکی طرف سے آنے والابجلی کے پول سے لوڈ ٹرالرنمبریTLL991موڑکاٹتے ہوئے ٹر الر کا پچھلا حصہ گہری کھائی میں جاگرا جس کو کھائی سے نکالنے کے لیے امدادی کاروائیاں جاری ہیں حادثے میں ٹرالر کا عملہ محفوظ رہا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی تھوہامحرم خان کی سیاسی و سماجی شخصیات موقع پر پہنچ گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں