198

ڈپٹی کمشنر چکوال ڈاکٹر عمر جہانگیر کے والد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

چکوال ( نمائندہ بے نقاب)ڈپٹی کمشنر چکوال ڈاکٹر عمر جہانگیر کے والد اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں ۔ مرحوم ڈاکٹر محمد جہانگیر اپنے بیٹے کے پاس قیام کیلئے چکوال آئے تھے

بعداز نماز جمعہ ڈاکٹر جہانگیر کی طبیعت خراب ہوئی انہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ سکے مرحوم کی تدفین ان کے آبائی ضلع ایبٹ آباد کی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں