245

تلہ گنگ نکہ کہوٹ پل پر کارگو ٹرالے اور آئل ٹینکر مین تصادم ،جانی نقصان کا خدشہ

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)تلہ گنگ نکہ کہوٹ پل پر کارگو ٹرالے اور آئل ٹینکر مین تصادم ،جانی نقصان کا خدشہ

تفصیلات کے مطابق نکہ کہوٹ پل پر کارگو ٹرلے نے پل پر کھڑے خراب آئل ٹینکر کو کراس کرتے ہو ئے سامنے سے آنے والے ٹریکٹر ،کار اور موٹر سائیکل کو روند ڈالا،جس سے جانی نقصان کا خدشہ ہے۔واضع رہے کہ حادثہ تیز رفتاری اور غلط اوور ٹیکنگ کے باعث پیش آیا۔1122 اور مقامی انتظامیہ کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں