265

سعد اعوان آئی ایس ایف تحصیل لاوہ کے صدر منتخب

لاوہ(نمائندہ خصوصی) سعد اعوان آئی ایس ایف تحصیل لاوہ کے صدر منتخب
11 تاریخ کو ہونے والی تقریب میں آئی ایس ایف کے ضلعی صدر حسبان چوہدری کی جانب سے سعد عبداللہ اعوان کو آئی ایس ایف تحصیل لاوہ کا صدر منتخب کیا گیا

اس تقریب میں لاوہ سٹیشن صدر تحریک انصاف زعیم عباس ۔ دندہ شاہ بلاول سے سید آصف رضا ہمدانی اور ملک مشتاق کی شرکت ،اس موقع پر نو منتخب صدر آئی ایس ایف سعد اعوان کا کہنا تھا کہ نوجوان طلباء کیلیے علاقہ میں یہ قدم انتہائ اہمیت کا حامل ہے اور ان شاءاللہ اس علاقے کے نوجوان عمران خان کے نظریہ کے تحت علاقہ کی بہتری کیلیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے ان شاءاللہ ISF کے نو منتخب صدر کو یاسر پتوالی ، سردار منصور حیات ٹمن اور دیگر تحریک انصاف کے راہنماؤں نے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں