234

ڈھوک پٹھان روڈ بلاک ،بارش میں ڈرائیورذلیل و خوار،انتظامیہ سے فوری روڈ بحال کرانے کی مطالبہ

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)ڈھوک پٹھان روڈ بلاک ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں ،بارش میں ڈرائیور زلیل و خوارہونے پر مجبور۔تفصیلات کے مطابق ڈھوک پٹھان کے پہاڑی علاقے میں شاہراہ پر کھڑے

ٹرک کی وجہ سے روڈ بلا ک ہو گیا ہے جس کی وجہ سے روڈ کے دونو ں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ چکی ہیں اور ہونے والی بارش کی وجہ سے ڈرائیور ذلیل و خوار ہو رہے ہیں ۔ڈرائیور حضرات کی مقامی انتظامیہ سے فوری راستہ بحال کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں