294

چھریوں کے وار سے زخمی ہونے والا مضروب موت و حیات کی کش مکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیاِ ، زیر دفعہ324و دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج

تلہ گنگ ( نمائندہ بے نقاب) چھریوں کے وار سے زخمی ہونے والا مضروب موت و حیات کی کش مکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال

تلہ گنگ میں پوسٹمارٹم مکمل کر لیا گیا ۔تھانہ لاوہ میں معمولی جھگڑا پراحمد شیر ،عرفان ،ارشد کیخلاف محمد اویس کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کرنے کے الزام میں زیر دفعہ324و دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔مضروب نو ماہ راولپنڈی میں موت و حیات کی کش مکش میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ روز دم توڑ گیا ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف قتل کی دفعات کا اضافہ کر دیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں