348

ایس ایچ او چکڑالہ چودھری فیاض نے گزسته ماه تھانه چکڑالہ کا علاقه نواں میں لاکھوں روپے کی چوری بر آمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دی

لاوہ(نمائندہ بے نقاب)ویلڈن ایس ایچ او چکڑالہ ویلڈن. ایس ایچ او چکڑالہ چودھری فیاض نے گزسته ماه تھانه چکڑالہ کا علاقه نواں میں لاکھوں روپے کی چوری بر آمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دی

ایس ایچ او چکڑالہ نے علاقه کے معززین ,ملک احمد خان حیدری. ملک سلیم اقبال تھمیوالی. حاجی شیر محمد نمبردار ,مصالحتی کمیٹی و صحافی برادری کی موجودگی میں. چوری شده سامان اصل مالک کے حوالے کر دیا ,,ایس ایچ او چکڑالہ نے ایک ماه کےاندر چوری بر آمد کر کے اصل مالک کے حوالے کرنے پر اھل علاقه کا ایس ایچ او چکڑالہ چودھری فیاض کو خراج تحسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں