223

سابق ایم این اے سر دار فیض ٹمن کے حلقہ این اے 65کے طوفانی دورے ،اہم شخصیات سے ملاقاتیں

لاوہ (نمائندہ بے نقاب ) سابق ایم این اے سر دار فیض ٹمن کے حلقہ این اے 65کے طوفانی دورے ،اہم شخصیات سے ملاقاتیں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ،سر دار فیض ٹمن نے وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان ،قاضی الطاف سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور آ ئندہ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔

سر دار فیض ٹمن اس حلقے سے دو دفعہ ایم این اے منتخب ہوچکے ہیں اور حلقے میں انکی خوب آ ؤ بھگت دیکھنے کو مل رہی ہے ۔سر دار فیض ٹمن نے 2008کے الیکشن میں چوہدری پرویز الہی کیساتھ کانٹے کا مقابلہ کر کے شکست سے دوچار کیا حالانکہ چوہدری پرویز الہی کیساتھ ضلع چکوال کی تمام سیاسی قائدین بھی انکی شکست کو نہ بچا سکے کامیابی کا سہرا فیض ٹمن کے سر رہا ۔آ ئندہ الیکشن کی نوید سنائی دیتے ہی سر دار فیض ٹمن ایک دفعہ پھر حلقے میں محترک ہو گئے ہیں اور اپنے ساتھیوں سے طویل ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔حلقہ این اے 65میں سر دار ممتاز خان ٹمن ،سر دار غلام عباس ،ملک فلک شیر اعوان ،سر دار فیض ٹمن ،سر دار منصور حیات ٹمن ،میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان اور چوہدری پرویز الہی کے نام گونج رہے ہیں ان امیدواروں کے درمیان مقابلے کی توقع ہے اور سر دار فیض ٹمن نے اپنی الیکشن مہم کا آ غاز کر دیا ہے اور انکا واضح کہنا ہے کہ تمام دوستوں کی مشاورت سے ہی الیکشن لڑنے کاحتمی فیصلہ کروں گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں