195

ضلع چکوال کے ووکنگ جرنلسٹ کی نمائندہ تنظیم الوجود کی باڈی منتخب کرلی گئی۔ شفیق ملک صدر، اور چوہدری نذر حسین سئینر نائب صدر منتخب

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)ضلع چکوال کے ورکنگ جرنلسٹ کی نمائندہ تنظیم الوجود کے انتخاب مکمل ہوگئے جس کے مطابق شفیق ملک نوائے وقت صدر، چوہدری نذز حسین 92 نیوز تلہ گنگ سئینر نائب صدر ، ملک عثمان ایکسپریس کلرکہار اور حاجی ظفر ایکسپریس چوآ سیدن شاہ نائب صدور منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ایگزیکٹو باڈی میں نبیل ڈھکو ڈیلی ڈان، محبوب حسین جراح اب تک نیوز تلہ گنگ ، مرتضی انجم انٹر چینج، مرزا ساجد اقبال، محسن جعفری،برھان غنی چوآسیدن شاہ، ملک عامر نواز تلہ گنگ، محمد رحمان کلرکہار ڈاکٹر ظہیر یوسفی جنگ جیو ڈھڈیال، حافظ قمر زمان نوائے وقت لاوہ شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں