213

ملک نعیم ریحان رشہ ازدواج میں منسلک، دوست احباب کی مبارکباد

لاوہ(ایڈیٹر سے) ملک نعیم ریحان رشہ ازدواج میں منسلک، دوست احباب کی مبارکبادیں

تفصیلات کے مطابق معروف کالم نگار ایم کے ریحان کے صاحبزادے اور ملک شمیم اختر کے بھائی ملک نعیم ریحان رشتہ ازدواج میں منسل ہو گئے ان کی پروقار دعوت ولیمہ میں میاں اشتیاق،ملک ابوبکر شبیر، ملک امتیاز احمد لاوہ،سعید اختر،ملک نیاز،ملک ساجد فارق پتوالی، عدیل جعفری، شاہ دل، حاجی سلیم سمیت دیگر دوست احباب و رفقاء نے شرکت کی اور ملک نعیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں