148

تحریک لبیک نکہ کہوٹ کا اجلاس ،متفقہ طور پر عنصر اقبال کو نکہ کہوٹ سے امیر منتخب کر لیا گیا

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب) تحریک لبیک نکہ کہوٹ کا اجلاس ،متفقہ طور پر عنصر اقبال کو نکہ کہوٹ سے امیر منتخب کر لیا گیا ۔

امیر مقرر ہونے کے بعد عنصر اقبال نے ورکرزسے بات چیت کرتے ہوئے عنصر اقبال نے کہا کہ تحریک انصاف اور ن لیگ سمیت دیگر سیاسی پارٹیوں نے ملک کو کچھ نہیں دیا ۔اب ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے تحریک لبیک فعال کردار ادا کریگی ۔ہم پوری یونین کونسل میں تحریک لبیک کو مضبوط کرینگے ۔ آمدہ الیکشن میں نکہ کہوٹ میں تحریک لبیک دوسری بڑی پارٹی ہو گی ۔ہمارے آنے سے سیاسی جماعتوں کے چہروں پر پریشانی اور ویرانی چھا گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں