274

سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کا کل دورہ لاوہ متوقع

لاوہ (نمائندہ بے نقاب)لاوہ سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کا دورہ لاوہ متوقع،تحصیل لاوہ سے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماکے صاحبزادوں کی دعوت ولیمہ میں شرکت کریں گے ،تفصیلات کے مطابق مسلم مرکزی رہنما

اورسابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کل تحصیل کا دورہ کریں گے۔جہاں وہ مسلم ق کے متحرک اور فعال رہنما ملک اللہ یار خان دندہ شاہ بلاول کے دونوں صاحبزادوں ملک شعیب اور ملک جہاں زیب کی دعوت ولیمہ میں شرکت کریں گے ،بعد ازاں مقامی لیگی رہنماوں سے ملاقات کر یں گے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں