165

پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے مختلف کارروائیاں ، قمار بازی کی محفل سیمت اُلٹنے،منشیات فروش گرفتار

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب) پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے مختلف کارروائیوں میں قمار بازی کی محفل کے ساتھ ساتھ دو منشیات فروشوں کو بھی گرفتار کر لیا ۔ورثہ ہال کے قریب چھاپہ مار

کر قمار بازی میں مصرو ملزمان عبدالحمید ،ارسلہ خان ،محرم ،عباس خان ،صادق حسین کو گرفتار کر کے داؤ پر لگے موٹرسائیکل ،دو موبائل ،نقدی 17370 قبضہ میں لے لی ۔جبکہ دوران گشت پڑتال پر ملزم وزیر گل سے 140گرام چرس جبکہ ملزم عبدالواحد ساکن ڈھرنال سے 120گرام چرس بر آمد کر کے اُنکے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں