203

کوٹقاضی پر ٹریفک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار محمد منیر جاں بحق

لاوہ(ایڈیٹر سے) کوٹقاضی پر ٹریفک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار محمد منیرزرگر جاں بحق،

تفصیلات کے مطابق پچنند کا رہائشی محمدمنیرزرگر موٹرسائیکل پراپنے گھر پچنند سے دندہ شاہ بلاول جا رہا تھا جسے کراچی سے راولپنڈی جانیوالی تیز رفتار بس نے کچل ڈالا،منیر زخموں کی شدت کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا۔عوامی سماجی حلقوں نے کوٹقاضی تا بن حافظ جی تک جی ٹی روڈ ون ے کرنے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں