603

ٹہی قتل کیس ، جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد سلیم کو سزائے موت اورپانچ لاکھ روپے جرمانہ

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تلہ گنگ جاوید اقبال بوسال نے ٹہی قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد سلیم کو سزائے

موت اورپانچ لاکھ روپے جرمانے جبکہ دوسرے ملزم ابرار حیدر کو بری کرنے کا حکم صادر کر دیا ۔2015میں مجرم محمد سلیم نے اپنے بہنوئی 38سالہ افتخار احمد کو رشتہ کے تنازعہ پر دن دیہاڑے سڑک پر گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں