292

ملک شعیب اعوان پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری شمالی پنجاب مقرر،نوٹیفکیشن جاری

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)ملک شعیب اعوان پی ٹی آئی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری شمالی پنجاب مقرر،نوٹیفکیشن جاری ،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ملک شعیب اعوان

کو ڈپٹی جنرل سیکریٹری شمالی پنجاب مقرر کر دیا ہے،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے،واضع رہے کہ ملک شعیب کا تعلق سرگودھا سے ہے،اور دو دفعہ ایم پی اے سرگودھا اور تحصیل ناظم سرگودھا رہ چکے ہیں ،ملک شعیب اعوان کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب مقرر ہونے پر صحافی محمد عمران اور پی ٹی آئی بڈھیال کے مقامی رہنما اشفاق احمد بڈھیال سمیت دیگر دوست احباب کی طرف سے مبارکباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں