176

مدینہ ٹاؤن موٹر سائیکل چوری، اے ایس پی اکرام اللہ سے داد رسی کا مطالبہ

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب)مدینہ ٹاؤن موٹر سائیکل چوری، اے ایس پی اکرام اللہ سے داد رسی کا مطالبہ

،تفصیلات کے مطابقملک محبوب حسین ولد ملک مقبول حسین نے میڈیا کو دیئے گئے موقف میں بتایاکہ پرنسپل کامرس کالج سخاوت حسین کے بیٹے شہزاد اور اس کے دوست سجاد حیدر نے 12مارچ کومیرا موٹرسائیکل مدینہ ٹاؤن سے چوری کر لیا جس کی بابت تھانہ سٹی میں درخواست دی لیکن تا حال موٹر سائیکل برآمد نہیں ہو سکا ،اے ایس پی اکرام اللہ سے داد رسی کی اپیل کرتا ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں