186

اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار احمد نے تحصیل لاوہ میں چارج سنبھال لیا

لاوہ (نمائندہ بے نقاب) اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار احمد نے تحصیل لاوہ میں چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق جہلم سے لاوہ میں تعینات ہونیوالے اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار احمد نے تحصیل لاوہ میں اپنے دفتر کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے

۔انہوں نے اپنے پہلے فرمان میں دکانداروں اور مارکیٹ کمیٹی کو ہدایت کی کہ تمام اشیاء خوردنوش کو مقررہ اور مناسب قیمتوں میں ہی فروخت کریں اور معیار و مقدار کی صحیح پاسداری کریں۔انہوں نے مارکیٹ کمیٹی کو واضح کیا کہ روزناہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹ ہر ایک دکان پر فراہم کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں