472

پریس کلب لاوہ کی حلف برداری تقریب کل بروز ہفتہ صبح 9 بجے تحصیل کمپلیکس لاوہ میں منعقد ہوگی

لاوہ(تحصیل رپورٹر) پریس کلب لاوہ کی حلف برداری تقریب کل بروز ہفتہ صبح 9 بجے تحصیل کمپلیکس لاوہ میں منعقد ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پریس کلب لاوہ کی سالانہ حلف برداری تقریب کل بروز ہفتہ صبح 9 بجے تحصیل کمپلیکس لاوہ میں منعقد ہورہی ہے جس کیلئے ضلع بھر کے سیاسی،سماجی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اہم شخصیات کو شرکت کی دعوت دی جا چکی ہے جبکہ تقریب کی تمام تر تیاریاں بھی مکمل ہو چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں