244

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ زاہد خان کا تبادلہ،نئے اسسٹنٹ کمشنر تعینات

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب) اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ زاہد خان کا تبادلہ

تلہ گنگ سے جہلم کر دیا گیا جبکہ ان کی جگہ چوہدری عبدالماجد کو تلہ گنگ میں اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تعنیات کرد یا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر چوہدری عبدالماجد اس سے پہلے بھی تلہ گنگ میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں