190

تمام سپورٹروں اور دوست احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں،الیکشن 2018میں کامیابی تحریک انصاف کی ہو گی۔نامزد امیدواور محمد بلال علی اعوان

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تلہ گنگ سٹی صدر کے الیکشن کے لیے انصاف گروپ کے نامزد امیدواور محمد بلال علی اعوان کو سٹی صدر کے الیکشن 30اپریل کو ہونے والے الیکشن میں تمام سپورٹروں اور دوست احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔اور انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یوتھ ونگ جس جوش و جذبے کے ساتھ وؤٹ کاسٹ کرنے آئی اس سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آئندہ الیکشن 2018میں کامیابی تحریک انصاف کی ہو گی۔اور انہوں نے مزید کہا کہ ISFیوتھ ونگ کے تمام عہدیداران ورکر اور سپورٹر اسی طرح الیکشن

2018میں اسی جوش و جذبے کے ساتھ اپنی پارٹی کو مستحکم بنائیں۔انہوں نے خصوصی طور پر جھاٹلہ،حیدر چوک تلہ گنگ ٹہی دودیال ملکوال تھوہا محرم خان مورت اور تلہ گنگ سٹی سے ریلی کی صورت میں الیکشن پول آفس میں آنے والوں کو ملک بلال اعوان نے ویلکم کیا۔حیدر چوک گروپ،555گروپ ،سمیع اللہ خان جوگی،چوہدری حارث ،خان بوگی خان عادل خان ،قادر خان حاجی رحیم گل ملک وجاہت دھولرنمبر دار وقاص ملاح عامر طاہر بھگٹال قیصر اعون بھرپور ارسلان ڈان اویس احمد ملک عجلال باٹا،راجہ وقا ص جلیل مدوال، بابر مدوال، ملک ہمایوں ،احمد باس فرید پاک فیصل جھابر ی ،سہیل انصار تنویر الیاس سندھو ،احمد کلین جوگی، مانی مورت، جنان گروپ ضامن اعوان، احسن شہزاد عنصر ثاقب ،آصف شہریار،کزن جم،کاشف میروی حاجی جمیل اختر ،حاجی نئیر عباس،جلیل عباس مدھیال صدام چرکھال ،اخلا ق جھاٹلہ ،ملک ظہیر فہد جھاٹلہ، ملک حسنین جھاٹلہ، حیدر مدھوال جھاٹلہ،جیدی جھاٹلہ،عدنان چرکھال جھاٹلہ،حسینن اعوان ،ملک اویس ،ہارون عباس،ملک قادر، ملک زین،ناصر پٹھان، مدثر کھریال، ملک علی اگرال،وقار کھریل ،بلال کھریال،اعجاز چندرال عمران علی اعوان وسیم جھابری ،کاشف کھریال ،امداد شکرال ،وجاہت شکرال،احمد باس ،ملک عمیر ،زاہد رضا شاہ،نوید ملک،حمزہ شاہ ،بلاول شاہ،یاسر وقاص اعوان ،عثمان عباس،صبیح امتیاز آئی ایس ایف تحصیل صدر ،حسبان چوہدری آئی ایس ایف ضلعی صدر ،امجد شاہ گروپ انصاری برادری اور علوی برادری ،اوردیگرآئی ایس ایف عہدیداران تمام سپورٹروں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے بلال علی کو سپورٹ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔بلا ل علی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسامہ طارق اور میں ایک ہی جماعت آئی ایس ایف کے ورکرز ہیں اور ہم نے ایک ساتھ ملکر پارٹی کو مظبوط اور مستحکم کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں