731

علی اینجلز انٹرنیشنل سائنس سکول اینڈ کالج فار بوائز اینڈ گرلز میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات، بہترین کارکرگی دکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم

تلہ گنگ(نامہ نگار) علی اینجلز انٹرنیشنل سائنس سکول اینڈ کالج فار بوائز اینڈ گرلز میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات ، مہمان خصوصی معروف صحافی محمد ریاض انجم چیف ایگزیکٹو پریس فورم تھے سٹیج سیکرٹری کے فرائض صوفیہ کلثوم نے ادا کئے ، پرنسپل اور معروف صحافی شفیق اعوان نے اپنے خطاب

میں کہا کہ قلم کی حرمت ہر جگہ پہ مسلم ہے استاد ہمارا سرمایہ ہی اور بچے آنیوالا کل ہیں ۔ ایکٹر و ڈائریکٹر سفیر خان نے خوبصورت انداز میں خاکہ پیش کیا ، تقریب میں نمرہ ملک ، ارشد ملک ، لیاقت ملک ، قاضی عبد القادر ، وسیم اقبال ، آپریشنل منیجر البرکہ عبد الخالق انمورل ، ایس ایس ٹی رضوان ، محسن الطاف ، صفدر ناصر اور محمد سمیع کے علاوہ دیگرنے شرکت کی ۔ بہترین کارکرگی دکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں