228

میونسپل کمیٹی تلہ گنگ نے اپنے 8 منصوبوں کیلئے 37 لاکھ پچاس ہزار روپے کی رقم جاری ، ٹینڈر طلب کر لئے

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب) میونسپل کمیٹی تلہ گنگ نے اپنے 8 منصوبوں کیلئے 37 لاکھ پچاس ہزار روپے کی رقم جاری کرتے ہوئے منصوبوں کی تکمیل کیلئے ٹینڈر طلب کر لئے۔تعمیر گلی محلہ ہائی سکول نمبر2تلہ گنگ ، اڑھائی لاکھ رورپے، تعمیر گلی (بقایا کام) مکان عمر محلہ غرب 5لاکھ50 ہزار ،

تعمیر گلی نزد مکی مسجد وارڈ نمبر دو دو لاکھ روپے، تعمیر گلی مسجد نور والی تلہ گنگ دو لاکھ پچاس ہزار روپے، تعمیر راستہ قبرستان سٹیڈیم تلہ گنگ دس لاکھ روپے ، تعمیر گلیاں و نالیاں وارڈ نمبر ایک تلہ گنگ آٹھ لاکھ روپے ، مکر ر تعمیر راستہ ملکوال روڈ تلہ گنگ پانچ لاکھ روپے ، تعمیر گلی و نالی عقب ہائی سکول نمبر دو دو لاکھ روپے شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں