260

25 سالہ نوجوان منی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

تھوہا محرم خان(الیاس شاہ)نوجوان منی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق.تفصیلات کے مطابطق 25 سالہ عبدالقدیر نامی نوجوان چراوہاجھاٹلہ روڈپرواقع منی ڈیم میں ڈوب کر

جاں بحق عبدالقدیر چرواہا مویشیوں کو پانی پلانے ڈیم کے پاس گیا،توازن برقرار نہ رکھ سکنے کی وجہ سے ڈیم میں گر گیا ریسکیو 1122 کی ٹیم کی لاش نکالنے کےلئے موقع پر پہنچ گئی لاش ڈیم سے نکالنے کے لیے کاروائیاں جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں