356

بالا آخیر سردار غلام عباس نے ن لیگ کو خیرباد کہہ دیا ، پریس کانفرنس میں اعلان

چکوال (نمائندہ بے نقاب) ن لیگ کے سرکردہ رہنما اور معروف سیاست دان سردارغلام عباس نے بلکسر میں‌ہونے والی پریس کانفرنس میںن لیگ کو بالاآخرخیرباد کہہ دیاہے

ان کا کہنا تھا ہے اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کے بیان کامیرے پاس کوئی جواب نہیں کہ میں الیکشن میں عوام کو جواب دے سکوں، شاید ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں مگر افسوس اس بار ہم نے دنیا کو اپنی ہی غلطیوں کی وجہ سے جگ ہنسائی کا موقع دیا حالانکہ اس پاکستان نے ہم کو بہت کچھ دیا ہے اور اسی کی وجہ سے ہم یہاں موجود بھی ہیں اس لیےمیرا آج کے بعد ن لیگ سے کوئی تعلق نہیںآج سے ہماری حثیت آزاد ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں