362

میاں نواز شریف کیساتھ چٹا ن کیطرح کھڑے ہیں،غلام عباس سے ادب و احترام کا رشتہ،ملک سلیم اقبال

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال نے کہا ہے کہ وہ اور ان کا گروپ میاں نواز شریف کیساتھ چٹا ن کیطرح کھڑے ہیں ان حالات میں میاں نواز

شریف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔ملک سلیم اقبال نے کہا کہ سردار غلام عباس سے ادب و احترام کا رشتہ پہلے بھی تھا او ر آئندہ بھی رہیگا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا فیصلہ ان کا ذاتی ہے اور ان کو اختیارہے کہ وہ اپنا جو بھی سیاسی فیصلہ کریں مگر ہم اور ہمارا گروپ نواز شریف کیساتھ کھڑے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں