112

جماعت اسلامی یوتھ یونین کونسل بھلومار کے صدر جنید اقبال بھٹی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

جماعت اسلامی یوتھ یونین کونسل بھلومار کے صدر جنید اقبال بھٹی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق

چینجی ۔ جماعت اسلامی یوتھ یونین کونسل بھلومار کے صدر جنید اقبال بھٹی نے گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک یاسر پتوالی کی موجودگی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس وقت عمران خان ہی امید کی واحد کرن ہیں جو ملک کو بحرانوں کی دلدل سے نکال سکتے ہیں۔ انہوں نے چئیرمین تحریک انصاف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی تمام تر توانائیاں تحریک انصاف کیلئے بروئے کار لانے کا عزم کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں