89

طبیہ کا لج راولپنڈی میں 26 ویں کانووکیشن وسالا نہ تقریب تقسیم انعامات، نما یاں پوزیشن ہولڈر طلبا ء و طالبات میں انعامات تقسیم

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان)راولپنڈی طبیہ کا لج راولپنڈی میں 26 ویں کانووکیشن وسالا نہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا جس میں نما یاں پوزیشن ہولڈر طلبا ء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے ، تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز راولپنڈی طبیہ کا لج راولپنڈی میں 26 ویں کانووکیشن وسالا نہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا جس میں نما یاں پوزیشن ہولڈر طلبا ء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئیپروگرام کے مہمان خصوصی حکیم راحت نسیم سو ہدروی چیئر مین

انسپکشن اینڈ ایجو کیشن کمیٹی نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد تھے ان کے ساتھ دیگر مہما نا ن میں حکیم احمد سلیمی چیئر مین امتحا نی کمیٹی و ترجما ن نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد ، حکیم بشیر بھیروی چیئر مین رجسٹریشن کمیٹی نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد اور حکیم سرتاج نبی خان چیئر مین پلا ئنگ اینڈ ڈیویلمنٹ کمیٹی نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد تھے ،مہمان خصوصی حکیم راحت نسیم سو ہدروی ،حکیم احمد سلیمی ، حکیم بشیر بھیروی و دیگر نے خطاب کر تے ہو ئے طب کی اہمیت کو اجاگر کیا اور فارغ التحصیل ہو ے والے طلبا ء و طالبات کو انسانیت کی خدمت کا جذبہ لے کر عملی میدان میں جا نے کی ترغیب دی ، پروگرام کے دیگر شر کا ء میں طبیبہ سیدہ طاہرہ شہزادی ،معروف نعت خوان حکیم سید محمد عامر ذاکت ہا شمی ، حکیم عبدالمنان صدیقی ،ہو میو ڈاکٹر طارق احمد سپریڈنڈنٹ ہو یو پیتھک کو نسل اسلام آباد، حکیم صدیق احمد مغل سیفی ، حکیم غلام شبیر منہاس ، ڈاکٹر و حکیم سید اخترحسین شاہ بخاری ، حکیم سید رضوان حیدر شاہ ، حکیم محمد یعقوب صدر تحریک تجدید طب نظریہ مفرد اعضاء پا کستان ،حکیم امین بادشاہ ، سابق پرنسپل چکوال ہو میو پیتھک کا لج ہو میو ڈاکٹر فضل الرحمٰن چوہان ،راجہ فہیم الطاف ایڈووکیٹ ہا ئی کورٹ ، حکیم سید اختر حسین شاہ مسعودہ رفیق چوہدری و دیگر نے کثیر تعداد میں شر کت کی پروگرام کے آخر میں راولپنڈی طبیہ کا لج کے پر نسپل چوہدری عبدالخالق نے آنے والے مہما نوں کا شکر یہ ادا کیا اور مہمانوں کیلئے پُر تکلف ظہرا نے کااہتمام کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں