265

چودھری جہانزیب زیبی کو psf ڈسٹرکٹ چکوال کا صدر ۔احسام وحید ستی کو سینئر نائب صدر ۔عبدالله سحید کو جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا

چکوال (نمائندہ خصؤصی)پی پی پی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ ۔جنرل سیکرٹری چودھری منظور احمد نے پی ایس ایف پنجاب کے صدر موسیٰ کھوکھر ۔جنرل سیکرٹری وقاص عباسی کی تجویز پر چودھری جہانزیب زیبی کو psf ڈسٹرکٹ چکوال کا صدر ۔احسام وحید ستی کو سینئر نائب صدر ۔عبدالله سحید کو جنرل سیکرٹری ۔چودھری حسن سرکار کو انفارمیشن سیکرٹری نامزد کر دیا ہے۔

پی پی پی راولپنڈی ڈویژن کے سینئر نائب صدر شاہجہاں سرفراز راجہ ۔ڈسٹرکٹ چکوال کے صدر سردار اظہر عباس ۔جنرل سیکرٹری ملک ہاشم خان ۔انفارمیشن سیکرٹری ملک وحید ۔صدر وومن ونگ حاجرہ جبین ۔عاظم منہاس ۔راجہ اسد ۔راجہ رضوان ۔راجہ نوید ستی ۔حاجی یوسف ۔مظہر بھٹی ۔ملک ناصر حطا ر ۔راجہ عمران ۔سیٹھ حمزہ ۔ڈاکٹر سرفراز ملک ۔اشفاق احمد ۔صداقت چوہان ۔ملک جبّار چلہ ۔ملک عمران ۔عرفان احمد ایڈو کیٹ راجہ آفتاب ۔ملک احمد عاصم اعوان نے ان کو مبارک باد پیش کی ہے اور پنجاب کی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں