340

پیرآف بھرپورپیرحسرت گیلانی عرف شانی پیر کی مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویزالہی سے ملاقات

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب)سابق وزیراعلی چودھری پرویز الہی کی تلہ گنگ کیلے خدمات کبھی فراموش نہیں کر سکتے انہوں نے تلہ گنگ میں اربوں روپے کے فنڈز دے کر علاقے کو محرومیوں سے نکالا آج جو ترقیاتی کاموں کا حوالے دے رہے ہیں ان کو ترقی کی راہ پر انہوں نے ہی لگایا جس سے پہلے ان کو اس کی

عادت نہیں تھی ان خیالات کا اظہارملاقات کے بعدانہوں نے عکس تلہ گنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ چودھری پرویزالہی نے تلہ گنگ سمیت پورے پنجاب میں جتنے بھی ترقیاتی کام کئے ان سے آج بھی صوبہ بھرکے عوام مستفیدہورہے ہیں جن میں ریسکیو1122،پیٹرولنگ پولیس اورتلہ گنگ میں جدیداسپتال سمیت مرکزی مسجدعیدگاہ کی تعمیراورسڑکوں اور سوئی گیس کی تعمیرشامل ہے،اس موقع پرمسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما حافظ عمار یاسر،حاجی عمرحبیب،مہر نصیرکونسلراورملک عدیل اگرال ملک ارشد بلوچ بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں