307

حافظ عمار یاسر تلہ گنگ کے محسن ہیں ان کی تعمیری سو چ کی وجہ سے تلہ گنگ میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے.ملک محرم خان

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)حافظ عمار یاسر تلہ گنگ کے محسن ہیں ان کی تعمیری سو چ کی وجہ سے تلہ گنگ میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے اور لوگوں کو اپنا حق حاصل کرنے کا شعور دیا۔ یہ بات سابق چئیرمین یونین کونسل پچنند ملک محرم خان نے ٹیلیفونک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ

حافظ عمار یاسر سے امید رکھتے ہیں کہ آمدہ الیکشن میں عوامی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے پی پی 24 میں الیکشن میں ضرور حصہ لیں عوام موروثی سیاست سے تنگ آچکی ہے عوام اب تبدیلی چاہتی ہے حافظ عمار یاسر کی صورت میں ہمارے پاس بہترین چوائس موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں