300

یوٹیلٹی اسٹور نکہ کہوٹ عوام کے لیے سردرد بن گیارمضان آتے ہی روز مرہ خوردونوش کی اشیاء غائب،عوام سراپا احتجاج

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب) یوٹیلٹی اسٹور نکہ کہوٹ عوام کے لیے سردرد بن گیارمضان آتے ہی روز مرہ خوردونوش کی اشیاء غائب-نکہ کہوٹ اسٹور پر ڈالڈا تیل،کھجور.

،آٹااور چینی بہت کم مقدار میں دستیاب ہے -عوامی و سماجی حلقوں نے یوٹیلٹی اسٹورز کے احکا م سے فی الفور کاروائی کا مطالبہ کیا ہے -افسران یوٹیلٹی اسٹورز ویسے تو ہر وقت خسارے کارونا روتے رہتے ہیں اور حکومت سے سبسڈی کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن ماہ مقدس میں سبسڈی کے باوجودعوام اشیاء خوردونوش سے محروم ہیں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں