439

بڈھر مسجد کیس، ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے وسیم احمد کی درخواست ضمانت منظور کر لی

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)بڈھر مسجد کیس ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے وسیم احمد کی درخواست ضمانت منظور کر لی ، ملزم کی جانب سے درخواست کی

پیروی ملک محمد حسین ایڈووکیٹ نے کی ، تفصیلات کے مطابق بڈھر مسجد کیس کے حوالے سے درج ہونے والی ایف آئی آر بجرم 337f6تھانہ ٹمن تلہ گنگ میں نامزد ملزم وسیم احمد کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے منظور کر لی ، وسیم احمد کی جانب سے درخواست ضمانت کی پیروی تلہ گنگ کے معروف قانون دان ملک محمد حسین ایڈووکیٹ نے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں