601

پی پی 24چکوال فور میں الیکشن میں حصہ لینے کے لیے ریٹرننگ آفیسر PP-24سید فہیم احمد شاہ کے دفتر سے سترہ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل

تلہ گنگ ( نمائندہ بے نقاب) پی پی 24چکوال فور میں الیکشن میں حصہ لینے کے لیے ریٹرننگ آفیسر PP-24سید فہیم احمد شاہ کے دفتر سے سترہ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے –

جن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مظہر نواز بھٹی،پاکستان مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الہی، حافظ عمار یاسر،متحدہ مجلس عمل کے ڈاکٹر محمد حمید اللہ دربٹہ،پاکستان تحریک انصاف کے کرنل ( ر) شلطان سرخرو اعوان، ملک عابدحیات تھوہا محرم ، محمد اقبال ڈھلی ،ملک اسد ڈھیر مونڈ، سردار امجد الیاس ،خان ، پاکستان مسلم لیگ ن کے شہر یار اعوان ،ملک خوشحال خان ایڈووکیٹ، جبک آزاد امیدواروں میں ملک آفتاب احمد آف پچند، فیصل شاہ آف ڈھیر مونڈ،عرفان حیدر تلہ گنگ،محمد اسلم آف ڈھوک فقیرا،محمد آصف ملتان خورداور محمد شفیق آزاد شامل ہیں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں