194

NA-65چکوال ٹوکے لیے آٹھ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادے،

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب) NA-65چکوال ٹوکے لیے امیدواروں نے ریٹرننگ آفیسر جاوید اقبال بوسال کی عدالت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے-

کاغذات جمع کرانے والوں میں سابق ایم این اے سردارممتاز خان ٹمن پاکستان مسلم لیگ ن ،ملک ہاشم خا ن پی پی پی پی ،ڈاکٹر محمد حمید اللہ متحدہ مجلس عمل،میجر (ر) محمد یقعوب سیفی تحریک لبیک پاکستان ،جہانگیر ملک تحریک تحفظ پاکستان جب کہ آزاد امیدواروں میں سابق ایم این اے محمد فیض ٹمن،ملک اسد علی خان ڈھیر مونڈاور ڈاکٹرقاضی عامرپیڑھ فتحال شامل ہیں -پاکستان مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الہی اور پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر سردار منصو ر حیات ٹمن سوموار کو کاغذات جمع کرایں گے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں