272

ق لیگ کے مقا می رہنما ء ملک کبیر کا بھتیجا ملک رئیس رشتہ ازدواج میں منسلک ،دوستوں کی مبارکباد

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)ق لیگ کے مقا می رہنما ء ملک کبیر کا بھتیجا ملک رئیس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گیا، دوستوں کی مبارکباد ۔

تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے مقا می رہنما ء ملک کبیر کا بھتیجا ملک رئیس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گیا ۔ دعوت ولیمہ میں عامر نواز اعون ایڈیٹر ہفت روزہ پُرامن ، لیاقت اعوان ، شاہ نواز جھا بری ، محمد عمران رسول ، اشفاق حسین ٹہی ، اشفاق احمد اعون بڈھیال ، ملک مشتاق ، ملک ریاض چیئر مین ، حا جی عمر حبیب ، محسن قیوم شیخ ، عارف یعقوب ادلکہ و دیگر تلہ گنگ کی سرکردہ شخصیات نے شر کت کی اور دولہا ملک رئیس کو ازدواجی زندگی کے آغاز پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں