258

سابق ناظم یوسی لیٹی ملک امتیاز اعوان وفار پاگئے ہیں۔نماز جنازہ 6 بجے آبائی قبرستان مین ادا ہو گی

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)سابق ناظم یوسی لیٹی ملک امتیاز اعوان چیئرمین یوسی لیٹی ملک عنایت

اللہ کے بھائی نمائندہ دنیا نیوز سراج الحق ملک کے ماموں رضا ئے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ شام 6بجے ان کے آبائی گاؤں موضع لیٹی میں ادا کی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں