439

چوہدری پرویز الہی اور ممتاز خان ٹمن ملاقات آج متوقع ، ن لیگ کے خلاف گرینڈ الائنس کی تیاریاں مکمل

ٹمن ( محمود علی شاکر ) آج دن کسی بھی وقت سابق ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی ٹمن جا کر سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن سے ملا قات کریں گے ،

تفصیلا ت کے مطا بق انتہا ئی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آج دن کسی بھی وقت سابق ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی ٹمن کا دورہ کریں گے جہاں وہ سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن سے ملا قات کریں گے ۔ اور امید کی جا رہی ہے کہ اس ملا قات کے ساتھ ہی سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن با ضابطہ طور پر سابق ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی اور انکے مکمل پینل کی حمایت کا اعلان کریں گے ۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ن لیگ کے خلاف گرینڈ الائنس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں