46

حافظ عمار یاسر نے ن لیگ کی متعدد وکٹیں گرا دیں، ن لیگی امیدوارا پریشان


تلہ گنگ (نما ئندہ بے نقاب )الیکشن 2018 ء کا میدان سج چکا ہے ۔ اور تمام امیدوار اپنی اپنی الیکشن مہم بہت احسن انداز سے چلا رہے ہیں ۔ق لیگ کے مرکزی رہنما ء پو رے حلقے میں چھا ئے ہو ئے دیکھا ئی دیتے ہیں اس وقت ن لیگ کی معتدد وکٹیں گرا نے میں کا میاب ہو چکے ہیں ، پچنند ، لیٹی ، ڈھیر مونڈ ، ٹمن ، تھو ہا محرم خان ، بلکسر ، کلر کہار ، بھر پور، کوٹ قاضی سمیت تلہ گنگ شہر سے بھی ن لیگ کے سرکردہ لوگوں کو ساتھ ملا نے میں کا میاب رہے ہیں ، سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ پا کستان تحریک انصاف کے جو جی شاہ ، کر نل سلطان سرخرو ، حکیم نثار احمد ، یا سر ملک پتوا لی ، فو زیہ بہرام وغیرہ سمیت سردار ممتاز خان ٹمن اور سردار غلام عباس خان کی شمو لیت نے ق لیگ کو چا ر چاند لگا دیے ہیں اور ن لیگ کیلئے مشکلات میں شدید اضا فہ ہوا ہے ۔ن لیگی امیدواران کیلئے ہر یو نین کو نسل میں پہلے سے ن لیگی دھڑے کا ق لیگ میں شامل ہو جا نا کسی پریشانی سے کم نہیں ۔ الیکشن 2018 ء کے بارے سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ حافظ عمار یاسر اور چوہدری پرویز الہی کی الیکشن مہم بہت تیزی سے جاری ہے اور دیرینہ ن لیگیوں کی شمو لیت سے ق لیگ کے دونوں امیدواروں چو ہدری پرویز الہی ، حافظ عمار یاسر اور پی ٹی آئی کے امیدوار کیلئے الیکشن بہت آسان دیکھا ئی دیتا ہے ۔ ن لیگ کی دن بدن گر تی وکٹیں ملک سلیم اقبال کیلئے اور امیدواران کیلئے شدید پریشا نی کا با عث بن گئی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں