63

مو ضع بڈ ھیال ڈھوک پڑھکی حافظ عمار یاسر کا بھر پور شو آف پاور

تلہ گنگ (محمود علی شا کر)مو ضع بڈ ھیال ڈھوک پڑھکی حافظ عمار یاسر کا بھر پور شو آف پاور۔موضع بڈھیال کی وارڈ ڈھوک جگیال کی تمام برادریوں کی سرکردہ

شخصیات کی شرکت۔ملک نواز ڈھوک بھڑا، ملک مہر خان ڈھوک بھڑا، ملک محمد گل ڈھوک بھڑا، صوبیدار محمد شریف، محمد یوسف ڈھوک پڑھکی، محمد سلیم پڑھکی، محمد عامر، مدثر صادق، محمد عاصم سمیت محرم خان سنگوالہ، سابق ناظم ملک محمد اعجاز، چیئرمین ملک باز خان،ملک محرم خان بڈھیال،ملک اولیاء خان باگیا، ملک اظہر فاروق پاتوالی، ذیشان محسن، دانش یعقوب اور دیگر تحریک انصاف کے کارکنوں سمیت علاقہ بھر سے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی،جلسے سے امیر خان ٹمن، ملک نواز(شان اعوان ہو ٹل بڈھیال) اور حافظ عمار یاسر نے خطاب کیا اور تمام شرکاء جلسہ نے عمار یاسر اور پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر سردار ممتاز خان ٹمن بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں