109

ڈھو ک نور خان پر بھی اہلیان ڈھوک نے چو ہدری پرویز الہی اور حافظ عمار یاسر کی حمایت کا اعلان کر دیا

۔
تلہ گنگ (نما ئندہ بے نقاب)ق لیگ کے مرکزی رہنما ء حافظ عمار یاسر کی پیش قدمی جاری ، ڈھو ک نور خان کی سر کردہ شخصیات میں سے ملک منیر خان ،ملک اسد ، ملک ضیاء الحق ، ملک حسن ،ملک اخلاق احمد ،ملک فاروق، مو لوی نثار ،غازی خان و دیگر نے اپنی برادری سمیت ق لیگ کے امیدوار این اے 65 چوہدری پرویز الہی اور امیدوار پی پی 24 حافظ عمار یاسر کی حمایت کا اعلان کر تے ہو ئے کہا کہ ہم اپنے علا قے سے دونوں امیدواروں کوتاریخی فتح سے ہمکنار کرائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں